رسم کراؤ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیوہ کی شادی اپنے مردہ خاوند کے بھائی وغیرہ کے ساتھ یہ خصوصاً مغربی اضلاع کی کمینی ذاتوں میں مروج ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیوہ کی شادی اپنے مردہ خاوند کے بھائی وغیرہ کے ساتھ یہ خصوصاً مغربی اضلاع کی کمینی ذاتوں میں مروج ہے۔